Panel Board
Model: 85A/65E
Use in Dawlance Automatic Machine
Made in China
Sale!
Automatic Washing Machine Parts, Panel Board, Washing Machine Parts
Panel Board (Dawlance 85A/65E) Automatic Washing Machine Parts – PBA-2
Original price was: ₨14,900.00.₨10,899.00Current price is: ₨10,899.00.
Panel Board
Model: 85A/65E
Use in Dawlance Automatic Machine
Made in China
| Weight | 2 kg |
|---|





Javed –
Great service
MUHAMMAD MOHSIN RASHEED –
میں نے Glorious Mart سے Washing Machine Panel آرڈر کیا تھا، جو کہ اب مجھے وصول ہو چکا ہے۔ سچ کہوں تو میرا ایکسپیرینس کافی شاندار رہا۔
سب سے پہلے بات پیکنگ کی — پیکنگ بہت ہی زبردست اور محفوظ تھی، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ پروڈکٹ کو بڑی احتیاط سے بھیجا گیا ہے۔ چیز بالکل صحیح حالت میں ملی۔
پروڈکٹ خود بھی کوالٹی کے لحاظ سے بہت اچھی ہے اور بالکل ویسی ہی ہے جیسی دکھائی گئی تھی۔
اور سب سے اچھی بات یہ لگی کہ اس کے ساتھ ایک بہت ہی خوبصورت بال پین بطور گفٹ بھی ملا، جو واقعی ایک خوشگوار سرپرائز تھا۔
مجموعی طور پر میرا تجربہ بہت مثبت رہا، اور میں Glorious Mart کو ضرور ریکمینڈ کروں گا